Chicken Lollipop Recipe in Urdu

Chicken Lollipop Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Lollipop Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Lollipop Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6966

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
چکن لالی پاپ (INGREDIENTS)
  1. ونگز ----- ایک کلو (لالی پاپ کی شکل میں کاٹ لیں)
  2. میدہ ----- ایک کپ
  3. ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  4. سویا ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
  5. چائنیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  6. کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد (چوپ کی ہوئی)
  8. ہرا دھنیا ----- ایک چوتھائی کپ (چوپ کیا ہوا)
  9. کھانے کا لال رنگ ----- ایک چٹکی
  10. تیل ----- حسب ضرورت (تلنے کے لیے)
METHOD
  • ونگز کو اچھی طرح دھو کر ایک ونگز کے دو حصے کرلیں اور بوٹی کو ہڈی سے الگ کر کے اوپر کی طرف لالی پوپ کی طرح لپیٹ لیں- ایک پیالے میں میدہ٬ ادرک لہسن پیسٹ٬ سویا ساس٬ چائنیز نمک٬ کارن فلور٬ ہری مرچیں ہرا دھنیا٬ کھانے کا لال رنگ ڈال کر اس میں ونگز ڈال دیں اور تین سے چار گھنٹے میرنیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں تیل گرم کر کے درمیانی آنچ گولڈن ہونے تک فرائی کریں-
Reviews & Discussions