Chicken Munakka Recipe in Urdu

Chicken Munakka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Munakka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Munakka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10040

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fozia from karachi
چکن منقہ (INGREDIENTS)
  1. بڑا چوزہ ایک عدد
  2. دہی آدھ پاؤ
  3. ادرک ایک گانٹھ
  4. لونگ تین عدد
  5. پیاز دو پوتھیاں
  6. لال مرچ ایک چمچ
  7. ہلدی ایک چمچ
  8. گرم مصالحہ ایک چمچ
  9. پسا ہوا زیرہ ایک چمچ
  10. ہری مرچ تین عدد
  11. منقہ بارہ دانے
  12. ہرا دھنیا ایک گڈی
  13. زیرہ پسا ہوا آدھ بڑا چمچ
  14. نمک حسب ذائقہ
  15. گھی حسب ضرورت
METHOD
  • پیاز کو خوب باریک کتر کر ہری مرچوں کو بھی بہت باریک کتر لیجئے۔ چوزے کو صاف کر کے اسے مناسب ٹکڑوں میں کاٹیں۔ پتیلی میں گھی کڑ کڑا کر اس میں دہی پیاز اور پسا ہوا سب مصالحہ بھونیے اس میں چوزے کے ٹکڑے چھوڑ دیجئے اور انہیں اتنا بھونیے کہ خوب لال ہو جائیں اس کے بعد پتیلی میں گرم مصالحہ، زیرہ، ہلدی ، نمک، دوہری مرچیں، ایک پیالی پانی سمیت ڈال دیجئے۔ آنچ دھیمی رکھیے۔ جب سالن تیار ہو جائے تو حسب پسند گاڑھا گاڑھا شوربہ رکھ کر اتار لیں۔
Reviews & Discussions