Chicken Pine Apple Recipe in Urdu

Chicken Pine Apple Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Pine Apple Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Pine Apple Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2739

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yusra Jamshed from
چکن پائن ایپل (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ۔۔ 500 گرام
  2. کیھرا ۔۔ 100 گرام
  3. پائن ایپل ۔۔ ا125 گرام
  4. ٹماٹر ۔۔ 125 گرام
  5. پیاز ۔۔ 125 گرام
  6. شملہ مرچ ۔۔ 100 گرام
  7. ہری پیاز ۔۔ 100 گرام
  8. ادرک ( چوپ ) دو کھانے کا چمچ
  9. تیل ۔۔ حسب ضرورت
  10. وائیٹ ونیگر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  11. چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  12. ٹماٹر کیچپ ۔۔ 100 گرام
  13. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  14. میدہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • چکن پائن ایپل بنانے کے لئے سب سے پہلے چکن میں میدہ اور نمک اچھی طرح مس کریں اور فرائی کر کے سائڈ پر رکھ دیں اب پین میں تیل گرم کر کے لہسن کو سوتے کرلیں پھر تمام سبزیاں ڈال کر دوبارہ فرائی کریں اب اس میں ٹماٹر کیچپ، چینی، نمک اور ونیگر شامل کردیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر پکالیں جب پک جائے تو ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions