Chicken Punch Rungi Masalha Recipe in Urdu

Chicken Punch Rungi Masalha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Punch Rungi Masalha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Punch Rungi Masalha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3659

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hina from
چکن پنچ رنگی مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
  2. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ---- دو عدد (درمیانی)
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. لال مرچ پاؤڈر ---- ایک چائے کا چمچ
  5. ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  6. ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد (گول کاٹ لیں)
  7. تیل ----- آدھا کپ
  8. دہی ----- آدھا کپ
  9. لیموں (رس نکال لیں) ----- ایک عدد
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. پنچ رنگی مصالحہ
  12. زیرہ (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
  13. دھنیا (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
  14. میتھی دانہ (کٹا ہوا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  15. کلونجی ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  16. سونف (کوٹ لیں) ---- ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • سوس پین میں تیل گرم کریں- پیاز ڈال کر فرائی کریں- پنچ رنگی مصالحہ مکس کرلیں اور اس میں سے ایک چائے کا چمچہ مصالحہ پیاز میں ڈالیں- گوشت٬ لہسن ادرک پیسٹ٬ نمک٬ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر بھونیں-ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گوشت گل جائے- گوشت گل جانے پر بھون کر لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈالیں اور سرو کریں-
Reviews & Discussions