Chicken Sticks With Orange Sauce in Urdu

PERSON
Comments (0) 4751 Views 5555
Submited by faizan from

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipe Read More

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here. Hide

INGREDIENTS

چکن سٹیک ود ادرنج ہنی ساس

چکن بریسث 1 عدد (مکمل)


مسٹرڈ پیسٹ 1/2 1 کھانے کا چمچ


کالی مرچ 1/2 کھانے کا چمچ


سفید مرچ 1/4 کھانے کا چمچ


شہد 1/2 1 کھانے کا چمچ


نمک 1 چائے کا چمچ


اورنج جوس 200 ملی لیٹر


چاپڈ لہسن 1 جواء


کارن فلور 1 کھانے کا چمچ


زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ

METHOD

چکن برسٹ کو باریک کر لیں(پسندے کی طرح). اب چکن برسٹ کو کالی مرچ , سفید مرچ , نمک , شہد اور مسٹرڈ پیسٹ لگا کر 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. گرل پین پر زیتون کا تیل لگا کر چکن برسٹ کو دونوں طف سے گرل کر لیں. ساس کے لئے پین میں باریک چاپڈ لہسن کو سٹر فرائی کریں. اورنج جوس ڈال کر ایک ابال آنے پر نمک , کالی مرچ اور شہد ڈال دیں. کارن فلور ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں.


سرونگ کے لئے چکن بریسٹ کو کاٹ کر اوپر سے ساس ڈالیں اور اورنج قتلوں سے گارنش کریں.

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS