Chicken Tenders Recipe in Urdu

Chicken Tenders Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Tenders Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Tenders Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2434

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

remsha tariq from
چکن ٹینڈرز (INGREDIENTS)
  1. میدہ آدھا کپ
  2. بریڈ کرمبز ایک کپ
  3. (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  4. پیپریکا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. انڈا ایک عدد
  6. پانی ایک کھانے کا چمچ
  7. (چکن ایک کلو (بون لیس
  8. تیل چار کپ
  9. مایونیز آدھا کپ
  10. ساور کریم ایک چوتھائی کپ
  11. وویسٹر شائر سوس آدھا چائے کا چمچ
  12. مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک پیالے میں میدہ ڈال دیں۔
  • اب دوسرے پیالے میں بریڈ کرمبز، کُٹی کالی مرچ اور پیپریکا شامل کردیں۔
  • ایک چھوٹی پیالی میں انڈے اور پانی کو بھینٹ لیں۔
  • اب چکن کو پہلے میدے میں کوٹ کریں۔
  • پھر انڈے میں ڈِپ کرکے بریڈ کرمز سے کوٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔
  • پھر ایک پین میں تیل گرم کریں اور باری باری چکن کو چھ سے آٹھ منٹ کے لیے فرائی کرکے گولڈن براؤن کر لیں۔
  • اب ٹشوپیپر پر نکال کر خشک کرلیں۔
  • ایک الگ پیالے میں مایونیز، ساور کریم، وویسٹر شائر سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور چکن کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions