Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu

Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4173

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
چکن تکہ پیزا (INGREDIENTS)
  1. :پیزا ڈو کے لئے
  2. میدہ دو کپ
  3. خمیر ایک کھانے کا چمچ
  4. کاسٹر شوگر ایک چائے کا چمچ
  5. ملک پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  6. تیل چار کھانے کے چمچ
  7. نمک آدھا چائے کا چمچ
  8. انڈا ایک عدد
  9. :پیزا سوس کے لئے
  10. تیل دو کھانے کے چمچ
  11. (لہسن تین جوئے ﴿کٹا ہوا
  12. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  13. نمک ایک چائے کا چمچ
  14. اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  15. (پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی
  16. چینی ایک چائے کا چمچ
  17. ٹماٹر کا پیسٹ ایک کپ
  18. کیچپ دو کھانے کے چمچ
  19. :ٹاپنگ کے لئے
  20. چکن تکہ چنکس ایک کپ
  21. (پیاز ایک عدد ﴿سلائس
  22. (شملہ مرچ ایک عدد ﴿سلائس
  23. (ٹماٹر ایک عدد ﴿سلائس
  24. موزریلا چیز ایک کپ
  25. چیڈر چیز ایک کپ
  26. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  27. زیتون کا تیل حسب ضرورت
  28. چلی گارلگ سوس حسب ضرورت
METHOD
  • پیزا ڈو کے لیے: میدہ، خمیر، کاسٹر شوگر، مِلک پاؤڈر، چار کھانے کے چمچ تیل، آدھا چائے کا چمچ نمک اور انڈے کو نیم گرم پانی سے گوندھیں اور ڈھک ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  • جب میدہ ڈبل ہوجائے تو رول کرکے بیل لیں۔
  • پیزا سوس کے لیے: پین میں دو کھانے کے چمچ تیل کو گرم کے اُس میں لہسن، ایک چائے کا چمچ نمک، اوریگانو، چینی، کٹی لال مرچ، پانی، کیچپ اور کپ ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر پکالیں، تاکہ گاڑھا ہوجائے۔
  • اب پہلے پیزا کے ڈو پر حسب ضرورت زیتون کا تیل لگائیں۔
  • پھراُس پر کپ چیز ڈال کر پیزا سوس لگا دیں۔
  • اب چکن تکہ چنکس، پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ اور چیز ڈال دیں۔
  • آخر میں کٹی لال مرچ اور چلی گارلک سوس چھڑک کر بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔
Reviews & Discussions