Chicken Tomito Koli Falawer Recipe in Urdu

Chicken Tomito Koli Falawer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Tomito Koli Falawer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Tomito Koli Falawer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8761

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rimsha from Pishawar
چکن ٹومیٹو کولی فلاور (INGREDIENTS)
  1. چکن آدھ کلو
  2. پھول گوبھی ایک کلو پتوں کے بغیر
  3. ہرا دھنیا ایک گڈی
  4. سرکہ آدھ پیالی
  5. سرخ مرچ آدھ چمچ پاؤڈر
  6. ادرک آدھ چمچ پسا ہوا
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. سلاد چار پتے
  9. ٹماٹر دو عدد گول کاٹ لیں
METHOD
  • مرغ تھوڑا سا نمک ڈال کر ابا لیں۔ گوبھی بھی ایک پیالی پانی میں نمک اور ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر ابا ل لیں۔ پھر اس کے چھ ٹکڑے کاٹ لیں۔ چٹنی کی دو پیالوں میں سرکہ برابر مقدار میں ڈال دیں۔ ہرا دھنیا پیس لیں۔ آدھا چٹنی کی ایک پیالی میں ڈال کر سر کے میں ملا دیں۔ باقی گوبھی کے تین ٹکڑوں پر مل دیں اور اسے ٹرے میں رکھ کر اوون میں ہلکی آنچ پر تین منٹ تک رکھیں پھر نکال لیں۔ سرخ چٹنی اوپر سے تھوڑی سی لگا دیں۔ گوبھی کے ہر ٹکڑوں کے ساتھ ٹماٹر کے ٹکڑے سجائیں۔ ان کے اوپر مرغ رکھیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔ سلاد کے پتے ٹماٹر کے ساتھ ہی ڈش میں سجائیں۔ اسے زیادہ مزیدار بنانا ہوتو گرم مصالحہ (آدھ چمچ )اوپر چھڑک سکتے ہیں۔
Reviews & Discussions