مرغی میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔ سوس پین میں مکھن گرم کر یں اور اس میں مرغی ڈال کر 3منٹ تک فرائی کر یں۔مرغی کے براؤن ہونے پر اس میں لہسن، ہری پیاز، شملہ مرچیں، مٹر، ٹماٹر ، سویا، پارسلے، لال مرچ پاؤڈر اور یخنی ڈال کر مکس کر یں۔ ایک مرتبہ ابال آنے پر آنچ ہلکی کر دیں اور ڈھکن ڈھک کر مرغی کے گل جانے تک پکائیں۔ اس کے بعد سرونگ پلیٹ میں نکال لیں اور کریمی بینگن کے ساتھ سرو کر یں۔