Chicken With Penuts Recipe in Urdu

Chicken With Penuts Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken With Penuts Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken With Penuts Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

2631

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hani Muzaffer from
چکن ؤد پی نٹس (INGREDIENTS)
  1. چکن کیوبز ۔۔ ایک کپ
  2. انڈا ۔۔ ایک عدد
  3. کارن فلور ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  4. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  5. براؤن شوگر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. کٹی کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. تیل ۔۔ فرائی کے لئے
  8. چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. پانی ۔۔ پانچ کھانے کے چمچ
  10. کٹی ثابت لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. فرائی مونگ پھلی ۔۔ حسب ضرورت
  12. ادرک کا پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  13. ہرا دھنیا ۔۔۔ گارنش کے لئے
  14. ہری پیاز ۔۔ گارنش کے لئے
  15. نوڈلز ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں چکن کے ساتھ انڈا، کارن فلور، نمک، براؤن شوگر، اوار کٹی لال مرچ ڈال کر مکس کریں اور تیل کے ساتھ شیلو فرائی کریں۔ اب بچے ہوئے تیل میں چینی براؤن کرلیں۔ پھر اس میں فرائی کی ہوئی ثابت لال مرچ، فرائی چکن، فرائی مونگ پھلی کتی ثابت لال مرچ، پانی، ادرک کا پیسٹ اور کارن فلور کو پانی میں گھول کر شامل کریں۔ اب ہری پیاز شامل کر کے سوتے کرلیں۔ پھر اسے ڈش میں نکال لیں۔ ہری پیاز، ہرا دھنیا اور نوڈلز سے گارنش کر کے پیش کریں۔ چھوٹی گول مرچ یا چھوٹی لال مرچ کو تیل میں تل لیں۔ یہاں تک کے براؤن ہوجائے، پھر اس کو ڈش ڈالیں۔
Reviews & Discussions