Chinese Chicken Vegitable Coop Soye Recipe in Urdu

Chinese Chicken Vegitable Coop Soye Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Chicken Vegitable Coop Soye Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Chicken Vegitable Coop Soye Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

5

reviews Views

9166

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Malaika from Islamabad
چائنیز چکن ویجی ٹیبل چوپ سوئے (INGREDIENTS)
  1. چکن(بون لیس) کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  4. سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  5. چائنیز نمک ایک چائے کا چمچہ
  6. مرغی کی یخنی ایک کپ
  7. چینی ایک کھانے کا چمچہ
  8. مرغی کی کلیجی ایک کپ
  9. ہری پیاز تین عدد(باریک کاٹ لیں)
  10. گاجر(چوکور چھوٹے ٹکڑے) دو عدد
  11. بند گوبھی(باریک کٹی ہوئی) ایک کپ
  12. شملہ مرچیں دو عدد(درمیانی چوکور کٹی ہوئی )
  13. سرکہ دو کھانے کے چمچے
  14. سویا سوس چار کھانے کے چمچے
  15. کارن فلور دو کھانے کے چمچے
  16. زیتون کا تیل کپ
  17. نوڈلز ایک پیکٹ
METHOD
  • مرغی کی کلیجی کو تھوڑا لہسن پیسٹ، نمک اور پانی ڈال کر 10منٹ تک پکائیں۔ زیتون کا تیل سوس پین میں گرم کر یں اور اس میں گوشت کی بوٹیاں ڈال کر فرائی کرتے ہوئے اس میں بقیہ لہسن پیسٹ شامل کر یں۔ اب اس میں کلیجی، بند گوبھی، گاجر، شملہ مرچیں ہری پیاز ڈال کر فرائی کر یں۔ اب نمک، چائنیز نمک، سویا سوس ، چینی، سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ بھی شامل کر دیں۔ کارن فلور کو تھوڑے پانی میں گھول کر اس میں ڈال کر ملائیں اور مرغی کی یخنی بھی ملا لیں۔ 4سے5منٹ تک پکا کر چولہے سے اتار لیں، چوپ سوئے تیار ہے۔ نوڈلز کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ابلتے ہوئے نمک ملے پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ چھلنی میں پانی نکال کر اس پر ٹھنڈا پانی بہائیں۔ تھوڑا تیل ڈال کر یہ نوڈلز فرائی کر یں۔ مزیدار چوپ سوئے کو نوڈلز کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

My cooking skills have improved a lot since the time I started making new dishes. I am learning new things every now and then. Just tried this new chinese chicken vegetable chop soy recipe from this page and it turned out to be amazing.

  • Haris, Islamabad
  • Thu 02 Feb, 2017

good,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,!

  • areeba, Lahore cantt
  • Sat 28 Apr, 2012

chineese food main namak nahi daltay or agar dalain bhi to bohat thora e.g aik daig main aik chamach...or kalagi....chicken....bndgobi to door ki baat...................ok

  • ijlal, Lahore cantt
  • Sat 28 Apr, 2012

baki sub to thik hai magar kya kalaji dalna zarori hai?

  • ahsan, Lahore cantt
  • Sat 28 Apr, 2012

parhne main to recepie nice hai or definatly khane main b tasty hogi i will try at mt home, kya kalaji dalna zarori hai?

  • shehzina, karachi
  • Thu 24 Mar, 2011