Chinese Roasted Chicken Recipe in Urdu

Chinese Roasted Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Roasted Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Roasted Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9635

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Alisba from Islamabad
چائنیز روسٹڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. گن پاؤڈر چھ کھانے کا چمچہ
  2. گن پاؤڈر سوس چھ کھانے کے چمچ
  3. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  4. پیاز تقریباً ایک پاؤ
  5. چکن ڈیڑھ کلو
  6. چینی تین چائے کے چمچے
  7. سنگترے کے چھلکے تین کھانے کے چمچ
  8. فیوینگ سوس دو کپ
METHOD
  • چکن اور بندگوبھی کے ایک جیسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور چکن پر نمک چھڑک دیں۔ ایک دیگچی میں بند گوبھی بھی ڈالیں اور اس پر چکن چانپیں ٹکا دیں۔ اس کو ڈھک کر پہلے سے 400ڈگری پر گرم کئے ہوئے تنور میں 40منٹ تک پکائیں۔ اسی دوران فرائی پین میں فیوینگ سوس گرم کر یں۔ جب چکن تیار ہوجائے تو اس کو فرائی پین میں سوس کے ساتھ ملائیں۔ اس کو تقریباًپانچ منٹ تک الٹ پلٹ کر یں اور بعد میں گہری طشتری یا پیالی میں ڈال کر دسترخوان کی زینت بنائیں۔
Reviews & Discussions