Chocolate Traybake Recipe in Urdu

Chocolate Traybake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Traybake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Traybake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2597

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sara Imran from
چاکلیٹ ٹرے بیک (INGREDIENTS)
  1. کوکو ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  2. گرم پانی ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  3. مکھن ۔۔ آٹھ اونس
  4. کاسٹر شوگر ۔۔ آٹھ اونس
  5. انڈہ ۔۔ چار عدد
  6. سلیف رائزنگ فلور ۔۔ دس اونس
  7. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. دودھ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  9. آئسنگ کے لئے:
  10. خوبانی جام ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  11. چاکلیٹ ۔۔ پانچ اونس
  12. آئسنگ شوگر ۔۔ بارہ اونس (چھنی ہوئی)
  13. تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. گرینڈ چاکلیٹ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • کوکو کو پانی میں بلینڈ کر کے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب مکھن اور کاسٹر شوگر کو پھینٹ کر انڈے میں شامل کرکے، میدہ بیکنگ پاؤڈر اور دودھ فولڈ کرلیں۔ پھر پہلے سے گریس کئے ہوئے 12x9 انچ کے ٹن میں آمیزہ ڈال کر تیس منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔ بیک کرنے کے بعد ٹھنڈا کرلیں۔ خوبانی جام کو گرم کر کے برش کی مدد سے کیک پر لگائیں۔ چوکلیٹ کو پگھلا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ آئسگ شوگر اور تیل بھی فولڈ کر لیں۔ اگر ضرورت پڑے تو ایک سے دو کھانے کے چمچے دودھ بھی شامل کر سکتے ہے۔ آئسنگ کو کیک کے اوپر ڈال کر اسپیچولا یا پلیٹ نائف کی مدد سے اسموتھ کرلیں۔ ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں تاکہ سیٹ ہوجائے پھر اسکوائر کی شکل میں کاٹ کر گریٹ کی ہوئی چاکلیٹ سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions