Coconut Trifle Recipe in Urdu

Coconut Trifle Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Coconut Trifle Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Coconut Trifle Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8018

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sidra from
کوکو نٹ ٹرائفل (INGREDIENTS)
  1. انڈوں کی زردی ۔۔ آٹھ عدد
  2. دودو ۔۔ 2/1-3 کپ
  3. کارن فلور ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  4. کاسٹر شوگر ۔۔ 2/1-1 کپ
  5. کریم ۔۔ چار سو گرام
  6. کوکونٹ اسینس ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. بٹر کیک سادہ ۔۔ ایک عدد
  8. مکس فروٹ ۔۔ ایک ٹن چھوٹا
  9. رس بیری جیلی کرسٹلز ۔۔ ایک پیکٹ
  10. ایوا پوریٹڈ ملک ۔۔ ایک کین
  11. شریڈڈ کوکونٹ ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
  12. اسٹرابیری ۔۔ آدھا کلو
METHOD
  • انڈوں کیزردی، کارن فلور اور کاسٹر شوگر کو مکس کر کے ڈبل بوائلر میں گرم کریں۔ جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو اس میں دودھ شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ وہ گاڑھا ہوجائے۔ پھر اس پر پلاسٹک ریپ کر کے فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر تھوڑی کریم ڈال کر رکھ دیں۔ پھر سب سے پہلے ڈش میں کیک کے سلائس لگائیں۔ اب اس پر فروٹ جوس ڈالیں۔ پھر پانی ڈال کر جیلی بنائیں، اچی طرح مکس ہوجائیں تو دودھ مکس کر کے کیک پر ڈال دیں اور فریج میں رکھ دیں۔ جب وہ سیٹ ہوجائے تو اس پر فروٹ کاٹ کر ڈالیں۔ آخر میں فروٹ کسٹرڈ ڈال کر فریج میں سیٹ ہونے تک رکھ دیں۔ اب پھینٹی ہوئی کریم باقی، بچے فروٹ، کیوی، اسٹرابیری اور کوکونٹ کو ٹوسٹ کر کے گارنش کریں اور پیش کریں۔(تازہ ناریل استعمال کریں)
Reviews & Discussions