Crispy Kaleji Recipe in Urdu

Crispy Kaleji Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crispy Kaleji Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crispy Kaleji Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

30603

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
کرسپی کلیجی (INGREDIENTS)
  1. کلیجی 250گرام
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  4. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  5. میدہ ایک کپ
  6. سویا سوس چار چائے کے چمچے
  7. چلی سوس دو چائے کے چمچے
  8. انڈا ایک عدد
  9. تیل حسب ضرورت
  10. بریڈکرمبز ایک کپ
METHOD
  • کلیجی کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ سویا سوس، چلی سوس، گرم مصالحہ پاؤڈر، لہسن پیسٹ اور نمک آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور کلیجی کو اس میں ڈال کر 2-3گھنٹے تک میرینیٹ کر یں۔ انڈا پھینٹ لیں، میدے کو ٹھنڈے پانی میں گھول کر پیسٹ سا بنا کراس میں انڈا ملا دیں۔ کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کر یں، کلیجی کو پہلے میدے اور انڈے کے مکسچر میں ڈپ کر یں اس کے بعد بریڈکربز لگاکرفرائی کر یں گولڈن کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار اور منفرد کرپسی کلیجی تیار ہے۔
Reviews & Discussions

My husband is very eager to eat kaleji specially in the lunch i often make it but last time i made with rida recipe, you know he likes it once more.

  • saman, khi
  • Mon 15 Jun, 2015