Cuku Madafoo Recipe in Urdu

Cuku Madafoo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cuku Madafoo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cuku Madafoo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2878

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
چوکو میڈافو (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ ایک کلو
  2. درمیانے آلو ۔۔ 5-4 عدد
  3. چھوٹی پیاز ۔۔ تین عدد
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ 3 کانے کے چمچ
  5. کری پتے ۔۔ حسب ضرورت
  6. تیل ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  7. دودہ ۔۔ ایک گلاس
  8. کوکونٹ پاؤڈر ۔۔ حسب ضرورت
  9. پیسٹ کے لئے:
  10. ہری مرچ ۔۔ 6 عدد
  11. ہرا دھنیا ۔۔ 1 گھٹی
  12. بیسن ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  13. گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  15. ہرا دھنیا پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  16. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  17. کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
METHOD
  • سب سے پہلے ایک بیلینڈر میں ہری مرچ، ہرا دھنیا، بیسن، گرم مصالحہ، 1 کٹی لال مرچ، زیرہ اور کالی مرچ شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔ جب تک میکسچر پیسٹ بن جائے۔ ایک پین میں تیل گرم کر کے چکن اور آلو شامل کریں۔ تھوڑی دیر دھیمی آنچ پر فرائی کریں، جب تک کہ چکن کا رنگ تبدیل ہوجائے۔ پھر چکن میں پیسٹ شامل کردیں اور تیز آنچ پر پکائیں، جب تک تیل نہ چھوٹ جائے۔ اب ڈھکن رکھ کر دھیمی آنچ پر چکن پر چکن کو دم پر رکھیں، تاکے گل جائے۔ ساتج ہی کوکونٹ پاؤڈر کو نیم گرم دودہ میں گھول لیں۔ چکن جب گل جائے تو اس میں دالیں اور ابالیں۔ پھر کری پتہ شامل کریں اور ڈھک کر پانچ منٹ دم دیں۔ مزے دار چوکو میڈافو تیار ہیں۔
Reviews & Discussions