Dum Bhukt Batukh Recipe in Urdu

Dum Bhukt Batukh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dum Bhukt Batukh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dum Bhukt Batukh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5957

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rehana from Karachi
دم بخت بطخ (INGREDIENTS)
  1. ایک بطخ 1.5کلو گرام
  2. راک شوگر 75گرام
  3. پیاز اور ادرک 20گرام
  4. تیج پات پانچ گرام
  5. لال چاول 25گرام
  6. سرکہ 50ملی لیٹر
  7. سونف پانچ گرام
METHOD
  • بطخ کو کاٹ کر ابلتے پانی میں مقشر کر یں۔ پھر ٹھنڈے پانی میں بھگو کر تھپک تھپک کر خشک کر یں۔ بطخ کے اندر نمک لگائیں۔ پکانے کی ترکیب: لوہے کے برتن میں دو لیٹر پانی ڈالیں۔ لال چاول ، پیاز، ادرک، سونف ، تیج پات پتلے کپڑے کی پوٹلی میں لپیٹ کر برتن میں ڈال دیں۔ پانی ابا لیں۔ جب وہ لال رنگ کا ہو جائے کپڑے کی پوٹلی نکال لیں۔ بطخ اس میں ڈال دیں۔ اور راک شوگر ، نمک اور سرکہ بھی اس میں شامل کر دیں۔ آنچ مدھم کر دیں۔ دو گھنٹے ابا لیں حتیٰ کہ سوس ابل کر 200ملی لیٹر رہ جائے بطخ کو نکال لیں۔ اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ پیش کرنے سے پہلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
Reviews & Discussions