Dum Ka Keema Recipe in Urdu

Dum Ka Keema Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dum Ka Keema Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dum Ka Keema Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

4612

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Prof. Mujeeb Zafar from
دم کا قیمہ (INGREDIENTS)
  1. گائے یا بکری کا قیمہ ایک کلو
  2. تمام مصالحہ جو کھڑے ہوں یعنی پسے ہوئے نہ ہوں ۔
  3. کالی مرچ ، نمک ، پیاز ، گھی یا تیل
  4. ٹماٹر (کٹے ہوئے ) دو کپ
METHOD
  • ایک دیگچی میں تیل یا گھی گرم کرکے پیاز ہلکی سرخ کیجئے اور پھر قیمہ ڈال کر بھونیں ۔ تھوڑا سا بھون کر قیمے میں ثابت مصالحہ گول مرچ ، لونگ ، کالی مرچ ، تھوڑی پسی مرچ ، نمک وغیرہ شامل کریں اور پھر بھونیں ۔ پانچ منٹ بعد ایک ٹماٹر یا دو ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور بھونیں ۔ اس کے بعد پتیلی ڈھانک کر دم پر رکھیں ۔ قیمہ کا پانی خُشک ہوجائے تو ہرا دھنیا ، ہری مرچ ، ادرک کاٹ کر سجائیں ۔ نہایت مزے دار قیمہ تیار ہوگا ۔ مزید گلاوٹ کے لیے تیز چھوٹا پپیتا بھی شامل کردیں تو گل جائے گا ۔
Reviews & Discussions