Dum Pukht Biryani Recipe In Urdu

Dum Pukht Biryani Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dum Pukht Biryani Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dum Pukht Biryani Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dum Pukht Biryani Recipe In Urdu

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

18185

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maryam from
دم پخت بریانی (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت ----- ایک کلو چاول ----- ایک کلو پیاز ----- چار عدد درمیانی ادرک ----- پچاس گرام زیرہ ---- آدھا چائے کا چمچ نمک ------ حسب ذائقہ پسی ہوئی سیاہ مرچ ----- ایک چائے کا چمچ بڑی الائچی ------ دو عدد لونگ ----- چھ عدد دہی ----- آدھا کلو زعفران ------ آدھا چائے کا چمچ گھی ----- آدھی پیالی
METHOD
  • کریں- بڑی الائچی کے دانے اور زیرہ پیس لیں٬ ایک پیالے میں نصف دہی پھینٹ کر الائچی اور زیرے کا پیسٹ ملائیں اور یہ پیسٹ بھی گوشت پر مل دیں- دیگچی میں گوشت کی تہہ لگا کر لونگ اور دو کھانے کے چمچ گھی گرم کر کے ڈال دیں- چاولوں کو دھو کر نتھار لیں- بقیہ دہی چاولوں میں ملا کر گوشت کی بوٹیوں پر پھیلا دیں- دیگچی پر ڈھکن ڈھانک کر چاروں طرف آٹا لگا دیں٬ چولہے پر توا گرم کریں جب توے سے دھواں نکلنے لگے تو آنچ دھیمی کر کے دیگچی توے پر رکھ دیں- دیگچی میں سے گھی کڑکڑانے کی آواز آنے لگے تو آنچ بالکل ہلکی کر کے دو منٹ بعد دیگچی کا ڈھکن کھول دیں اور بقیہ گھی ڈال کر دوبارہ بند کردیں- دیگچی سے بھاپ نکلنے لگے تو چولہا بند کر کے ڈھکن کھول دیں- پریزنٹیشن دم پخت بریانی سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں
Reviews & Discussions

My cooking skills have improved a lot since the time I started making new dishes. I am learning new things every now and then. Just tried this new Dum Bukht Biryani recipe from this page and it turned out to be amazing.

  • Manha, Islamabad
  • Thu 02 Feb, 2017

yeh terkeb na mukammal hai

  • faiz khan , karachi
  • Fri 28 Sep, 2012