Egg Pai Recipe in Urdu

Egg Pai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Egg Pai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Egg Pai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7307

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farheen from Quetta
ایگ پائی (INGREDIENTS)
  1. (ا)میدہ 2پیالی
  2. مکھن پیالی
  3. پانی حسب ضرورت
  4. نمک چائے کا چمچہ
  5. چینی ایک بڑا کھانے کا چمچہ
  6. انڈے پانچ(ابال لیں)
  7. (ب)قیمہ 1پیالی
  8. نمک دو چٹکی
  9. سیاہ مرچ دو چٹکی
  10. ہری پیاز ایک (باریک کاٹ لیں)
  11. مکھن چائے کا چمچہ
  12. انڈا ایک عدد
  13. (ج)میدہ ایک کھانے کا چمچہ
  14. پانی ایک کھانے کا چمچہ
  15. ٹماٹر سوس (ان سوسوں کی ترکیبیں)
METHOD
  • (ا)حصہ ملا لیں۔ پانی کا چھینٹادیتے رہیں اور گوندھتے جائیں خوب گوندھیں ۔ پھر ململ کا کپڑا گیلا کر کے آٹے کا گولا بنا کر اس میں رات بھر کے لئے رکھ دیں۔ب حصہ ملائیں اور قیمہ بھون کر اتار لیں۔ انڈے سخت ابال کر ان کے دو ٹکڑے کر لیں۔ ج حصہ ملا لیں۔ ایک انڈا پھینٹ کے علیحدہ رکھیں۔ میدے کو مستطیل کی شکل میں بیل لیں۔ اس میں آدھا قیمہ رکھیں۔ کٹے ہوئے انڈے رکھیں۔ انڈوں پر باقی قیمہ رکھیں۔ اب اسے رول کر لیں۔ کنارے ج حصے والے آمیزے سے بند کر یں۔ ٹرے میں رکھیں۔ پھینٹے ہوئے انڈے کی تہ چڑھائیں اور اوون میں رکھ دیں۔ سرخ ہونے پر نکال لیں۔ ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کر یں۔ مایونیز سوس بھی ساتھ رکھیں۔
Reviews & Discussions