Fish Roll With Baby Corn in Urdu

Fish Roll With Baby Corn in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Roll With Baby Corn in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Roll With Baby Corn in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3991

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
فش روز ود بےبی کارن (INGREDIENTS)
  1. مچھلی (بغیر کانٹے کی) ----- آدھا کلو
  2. میکرونی ----- آدھی پیالی
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک چائے کا چمچ
  5. لیموں کا رس ---- دو کھانے کے چمچ
  6. دہی ---- دو کھانے کے چمچ
  7. دودھ ---- آدھی پیالی
  8. انڈا ----- ایک عدد
  9. مسٹرڈ پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  10. ڈبل روٹی کا چورا ------ حسب ضرورت
  11. چاول کا آٹا ----- حسب ضرورت
  12. بےبی کارن ----- چھ سے آٹھ عدد
  13. آئل ----- تلنے کے لیے
METHOD
  • مچھلی کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر انہیں صاف دھو کر رکھ لیں- نمک ملے ہوئے ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی بارہ سے پندرہ منٹ تک ابالیں پھر اس میں ایک پیالی ٹھنڈا پانی ڈال دیں- پانچ سے سات منٹ کے بعد چھلنی میں ڈال کر پانی نتھار لیں- ان بوٹیوں پر پہلے لیموں کا رس چھڑک دیں پھر نمک اور کالی مرچ اچھی طرح لگا دیں- ایک پیالے میں دودھ٬ انڈا٬ دہی اور مسٹرڈ پیسٹ ملائیں اور اس میں بھی تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ شامل کردیں- مچھلی کی بوٹیوں کو پہلے مکسچر میں اچھی طرح لتھیڑ لیں- پھر اس میں ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر کانٹے کی مدد سے میش کرلیں اور ان کے لمبے لمبے رولز بنا لیں- ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں٬ کڑاہی میں تیل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور ان میں رولز کو سنہرا فرائی کرلیں-
Reviews & Discussions