Floating Ireland Recipe in Urdu

Floating Ireland Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Floating Ireland Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Floating Ireland Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2659

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asad Ghouri from
فلوٹنگ آئی لینڈ (INGREDIENTS)
  1. انڈے کی سفیدی ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  2. آئسنگ شوگر ۔۔ آدھا کپ
  3. براؤن شوگر ۔۔ 4/3 کپ
  4. دودھ ۔۔ 750 ملی لیٹر
  5. ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. کریم ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچے
  7. پستہ ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • انڈوں کی سفیدی کو پھینٹ لیں۔ پھر اس میں آئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ دودھ میں چینی ڈال کر پکائیں۔ پھر اس میں انڈے کی سفیدی ایک ایک اسکوپ ڈالیں۔ جب پک جائے تو احتیاط سے نکال لیں۔ بابی بچے دودھ میں ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر گھول کر ملائیں اور گاڑھا کرلیں۔ ڈش میں نکالیں اور اوپر سے انڈے کی سفیدیاں رکھیں۔ پستہ سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions