Foil Motton Chops Recipe in Urdu

Foil Motton Chops Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Foil Motton Chops Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Foil Motton Chops Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:40

comments Comments

1

reviews Views

6321

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farheen from
فوائل مٹن چاپس (INGREDIENTS)
  1. مٹن چاپس ----- ایک کلو
  2. گاجر ----- ایک عدد
  3. آلو ---- دو عدد
  4. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  6. پسا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
  7. ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
  8. لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
  9. پسی ہری مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  10. چاٹ مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
  11. تیل ----- دو کھانے کے چمچ
  12. سرکہ ----- تین کھانے کے چمچ
  13. دہی ------ چار کھانے کے چمج
  14. کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
  15. گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  16. نمک ------- حسب ذوق
METHOD
  • مٹن چاپس میں نمک٬ کالی مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پسی ہری مرچ٬ سرکہ اور تیل ڈال کر آدھا گلائیں- آلوؤں کو چھیل کر کیوبز میں کاٹ لیں اور ابالیں- گاجر کو بھی ٹکڑوں میں کاٹ لیں- دہی میں نمک٬ کالی مرچ٬ گرم مصالحہ اور چاٹ مصالحہ مکس کریں- فوائل کے ٹکڑے پر دہی کا مکسچر ڈالیں- اوپر چاپس اور تھوڑی سبزی شامل کر کے فوائل کو فولڈ کردیں- ایک دیگچی میں پانی ڈالیں اور چاپس کو اسٹیم کر کے سیٹ کرلیں- سرونگ پلیٹر میں نکالیں اور سرو کریں-
Reviews & Discussions

Cooking healthy and tasty dishes is no more a problem. One can easily access several recipes online on the internet. Just like that I discovered this yummy Foil Motton Chops recipe that seems so easy to make.

  • Maheen, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016