Fried Beef In Aistes Sauce Recipe in Urdu

Fried Beef In Aistes Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Beef In Aistes Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Beef In Aistes Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

10401

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aisha from Karachi
فرائیڈ بیف ان آئسٹر سوس (INGREDIENTS)
  1. گوشت کے پارچے 300گرام
  2. فرنچ بین (ثابت پھلیاں) 100گرام
  3. ہری پیاز 5ٹکڑوں میں کٹی ہوئی تقریباًآدھ انچ بلے ٹکڑے
  4. گاجر 40گرام(چوکور ٹکڑوں میں کٹی ہوئی)
  5. پیاز ایک (کاٹ لیں)
  6. ا۔
  7. کھانے کا سوڈ ا ایک چائے کا چمچہ
  8. اجینو موٹو چائے کا چمچہ
  9. چینی چائے کا چمچہ
  10. بلیک سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
  11. سی سیم آئل چائے کا چمچہ
  12. پانی دو کھانے کے چمچے
  13. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  14. ب۔
  15. پانی پانچ کھانے کے چمچے
  16. نمک چائے کا چمچہ
  17. اجینو موٹو چائے کا چمچہ
  18. آئسٹر سوس دو کھانے کے چمچے
  19. سی سیم آئل کھانے کا چمچہ
  20. کالی مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
  21. کارن فلور کھانے کا چمچہ
METHOD
  • گوشت میں الف حصہ ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ 5کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے گوشت کو آدھ منٹ تل کر نکال لیں۔ دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں ادرک کے چند ٹکڑے، سبزیاں ، آدھا چمچہ سرکہ ملا کر تل لیں اور پھر گوشت میں ملا دیں۔ آخر میں ب حصہ ملا دیں ، اور ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر پکا کر اتار لیں ۔
Reviews & Discussions

Cooking healthy and tasty dishes is no more a problem. One can easily access several recipes online on the internet. Just like that I discovered this yummy Fried beef in aistes sauce recipe that seems so easy to make.

  • Afan, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016