Fried Chicken Recipe in Urdu

Fried Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

13243

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bena from Quetta
فرائڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. (ا) چکن کلو گرام (22ٹکڑے کر لیں)
  2. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچے
  3. سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  4. (ب) کارن فلور دو کھانے کے چمچے
  5. آٹا چار کھانے کے چمچے
  6. پیاز دو کھانے کے چمچے(باریک کٹی ہوئی)
  7. انڈے کی سفیدی ایک(ہلکی سی پھینٹ لیں)
  8. تیل کافی مقدار میں
  9. نمک ایک چائے کا چمچہ
  10. سرخ مرچ چائے کا چمچہ
METHOD
  • مرغ میں الف حصہ ملا کر 2/1گھنٹا پڑا رہنے دیں۔ ب حصے کی اشیاء آپس میں ملا کر خوب پھینٹیں۔ اب اس میں الف حصہ ملا ئیں اور درمیانی آگ پر پکائیں۔ سنہرا ہو جائے تو اتار لیں اور پلیٹ میں نکال کر سلاد کے پتوں سے سجائیں۔ اوپر سے نمک مرچ چھڑک دیں۔ جو لوگ لال مرچ نہیں کھاتے ، وہ سفید یا کالی مرچ چھڑک لیں۔
Reviews & Discussions