Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu

Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:05 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

3801

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
فرائیڈ ویجیٹیبل چاپس (INGREDIENTS)
  1. ابلے مٹن چاپس ۔۔ آدھا کلو
  2. کٹی پیاز ۔۔ دو عدد
  3. کٹے آلو ۔۔ دو عدد
  4. ٹماٹر پیسٹ ۔۔ ایک کپ
  5. نمک ۔۔ حسب ذوق
  6. کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. لال مرچ ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. کڑہی مصالحہ ۔۔ چھ سے چار کھانے کے چمچ
  9. ہری مرچ ۔ چھ سے چار عدد
  10. قصوری میتھی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
  11. کلونجی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  12. تیل ۔۔ چھ سے چار کھانے کے چمچ
  13. لہسن ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  15. بھنا زیرہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
METHOD
  • مٹن چاپس میں کڑاہی مصالحہ، کلونجی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔ اب کراہی میں تیل گرم کر کے اس میں چاپس کو فرائی کرلیں۔ اب ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں کٹی ہوئی پیاز کو سوتے کر کے نکالنے کے بعد اسی تیل میں کٹے ہوئے آلوؤں کو بھی سوتے کرلیں۔ پھر آلو میں کڑاہی مصالحہ شامل کردیں۔ اب تیل گرم کر اس میں لہسن، ادرک اور میش ٹماٹو ڈال کر سوتے کرلیں۔ پھر اس میں کٹی لال مرچ، کلونجی، بھنا زیرہ اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کردیں۔ اس کے بعد سوتے کئے ہوئے آلو اور پیاز شامل کردیں۔ پھر فرائی چاپس اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ آخر میں قصری میتھی شامل کریں۔ تیار ہونے پر پیلیٹر میں نکال لیں۔ چاپس کے کناروں پر گارنش کے لئے ایلو منیم فوائل لگالیں۔ ان جوش ذائقہ ویجیٹیبل چاپس کو چاندی کے ورق سے گارنش کر کے کیچپ یا املی کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Please post the recipes in Urdu as well. I dont understand English that much and therefore fail to follow it accurately. Anyways this Fried Vegetable Chops is my ultimate favorite.

  • khalid, muree
  • Fri 22 Jul, 2016