Fruit Punch Recipe in Urdu

Fruit Punch Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fruit Punch Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fruit Punch Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:08 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4178

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Veena Ansari from
فرروٹ پنچ (INGREDIENTS)
  1. تربوز ۔۔ آدھا
  2. خربوزہ ۔۔ آدھا
  3. پپیتا ۔۔ آدھا
  4. اورنج جوس ۔۔ 250 ملی لیٹر
  5. پائن ایپل جوس ۔۔ 250 ملی لیٹر
  6. لیموں کا رس ۔۔ 250 ملی لیٹر
  7. شہد ۔۔ تین کھانے کے چمچ
  8. لونگ ۔۔ چار سے چھ عدد
  9. دار چینی ۔۔ دو سے تین عدد
METHOD
  • توبوز، خربوزہ اور پپیتے کے بالز بنا کر گلاس میں نکالیں۔ اب ایک اسپرے گن میں چینی اور لیموں کا رس پانی میں ملا کر فروٹس پر اسپرے کریں تاکہ ان کی رنگت بر قرار رہے۔ کچھ فروٹس کو اسکیورز پر لگا کر بھی پیش کریں۔ اب اورنج جوس، پائن ایپل جوس اور لیموں کا رس شہد کے ساتھ مکس کرلیں۔ پھر کچھ فروٹ بالز، لونگ اور دار چینی کے ساتھ اس میں شامل کریں۔ اور گلاس میں پیش کریں۔
Reviews & Discussions