Garlic Chicken Recipe in Urdu

Garlic Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Garlic Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Garlic Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7283

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Uzma Malik from
لہسن مرغ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ۔۔ آدھا کلو
  2. کٹا لہسن ۔۔ آدھا پیالی
  3. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. ثابت لال مرچ ۔۔ آٹھ عدد
  5. ہیاز ۔۔ دو عدد
  6. ٹماٹر ۔۔ چار عدد
  7. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
  8. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  9. تیل ۔۔ 4/1 پیالی
  10. پاپڑ ۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز کو سنہرا کریں۔ ثابت لال مرچ اور مرغی کا گوشت ڈال کر بھونیں، چند منٹ بعد ٹماٹر شامل کر کے پین کو ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر مرغی کو پکنے دیں۔ مرغی نرم ہوجائے تونمک شامل کردیں ۔ ایک کھانے کا چمچہ تیل میں لہسن کو سرخ کرلیں اور پھر مرغی کو شامل کریں۔ آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر پاپڑ کے ساتھ لہسن مرغ پیش کریں۔
Reviews & Discussions