Glass Noodles With Shrimp Balls Recipe in Urdu

Glass Noodles With Shrimp Balls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Glass Noodles With Shrimp Balls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Glass Noodles With Shrimp Balls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3497

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
گلاس نوڈلز ودھ شرمپ بالز (INGREDIENTS)
  1. بڑے جھینگے ------ تین سو گرام
  2. گلاس نوڈلز ----- دو سو پچاس گرام
  3. انڈہ ----- ایک عدد
  4. پیاز ----- ایک عدد
  5. ہری پیاز ----- ایک عدد
  6. موٹی ہری مرچیں ----- دو عدد
  7. اجمودہ ------ ایک چوتھائی گڈی
  8. پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
  9. وارچسٹر شائر ساس ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. میدہ (چھنا ہوا) ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. کارن فلور ---- دو کھانے کے چمچ
  13. نمک ----- حسب ذائقہ
  14. تیل ----- تلنے کے لیے
  15. لیموں٬ کھیرے٬ ٹماٹر٬ سلاد پتے ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • بلینڈر میں جھینگے٬ ہری پیاز٬ ہری مرچیں٬ اجمودہ٬ پیاز اور وارچسٹر شائر ساس٬ انڈہ٬ کارن فلور٬ میدہ٬ کالی مرچ٬ ادرک لہسن اور نمک یکجان کرلیں- اس آمیزے کے چھوٹے کوفتے بنا لیں- گلاس نوڈلز کے قینچی کی مدد سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں- کوفتوں کو نوڈلز میں لپیٹیں اور کڑاہی میں شامل کر کے سنہری رنگ آنے تک تل لیں- انہیں لیموں٬ کھیرے٬ ٹماٹر اور سلاد پتے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions