Gold And Silver Chicken Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 7495 Views 4444
Submited by Sabeen from Islamabad

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

گولڈ اینڈ سلور چکن

گولڈ چکن: مرغ ایک ، درمیانہ(کھال سمیت)


کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)


نمک ایک چائے کا چمچہ


سفید سرکہ تین کھانے کے چمچے


ہری پیاز ایک (دو انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں)


ادرک چار ٹکڑے(کاٹ لیں)


(ا)سویا سوس پانچ کھانے کے چمچے


سی سیم آئل تین کھانے کے چمچے


چینی ایک کھانے کا چمچہ


سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ


مرغ کی یخنی ایک پیالی

METHOD

مرغ دھو کر اس پر نمک اور کالی مرچ خوب ملیں پھر دوبارہ ، سرکہ ڈال کر، ملیں۔ اب اس کے اندر ہری پیاز اور ادرک مل کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر کسی برتن میں رکھ کر بھاپ میں پکائیں۔تقریباً گھنٹا لگاے گا۔ گل جائے تو ہری پیاز اور ادرک نکال لیں۔ الف حصہ چولہے پر چڑھا کر اس میں مرغ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر چاروں طرف سے ، سنہرا کر یں۔ جلنے نہ دیں۔ گولڈ چکن تیار ہے۔ سلور چکن:مرغ ایک (کھال سمیت) نمک 1چائے کا چمچہ ہری پیاز ایک (دو انچ ٹکڑے کاٹ لیں) ادرک چار ٹکڑے (کاٹ لیں) سفیدسرکہ 4/3پیالی

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS