Gulgule Recipe in Urdu

Gulgule Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gulgule Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gulgule Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

9155

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
گل گلے (INGREDIENTS)
  1. میدہ یا آٹا ۔۔ 300 گرام
  2. انڈے ۔۔ دو عدد
  3. دہی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. چینی ۔۔ ایک کپ
  5. سفید تل، بادام، ناریل، پستہ( کٹا ہوا) آدھا کپ
  6. کھانے کا سوڈا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. گھی ۔ حسب ضرورت
METHOD
  • ایک مکسنگ باؤل میں 300 گرام میدہ ڈالیں۔ پھر اس میں دو عدد انڈے، دو کھانے کے چمچے دہی، ایک کپ چینی، آدھا کپ سفید تل، بادام، ناریل، پستہ اور ایک چائے کا چمہ سوڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب تھوڑا سا پانی شامل کر کے پکوڑوں کی طرح کا بیٹر تیار کرلیں۔ اس کے بعد ایک پین میں حسب ضرورت آئل گرم کریں۔ دو چمچوں پر آئل لگائیں۔ پھر چمچوں کی مدد سے بیٹر نکالیں اور ڈیپ فرائی کرلیں۔ ایک پلیٹ مین ٹشو پیپر رکھیں اور گل گلے نکال لیں۔ پھر ایک سرونگ ڈش میں نکالیں اور آئسنگ شوگر چھڑک دیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Gulgule is the best made it is very nice tasty made it is great

  • Maha, Lahore
  • Thu 24 Jan, 2019