Harey Masale Ki Biryani Recipe in Urdu

Harey Masale Ki Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Harey Masale Ki Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Harey Masale Ki Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Harey Masale Ki Biryani Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

4

reviews Views

58651

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
ہرے مصالحے کی بریانی (INGREDIENTS)
  1. گوشت ----- ایک کلو
  2. چاول ---- ایک کلو
  3. ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- بارہ سے پندرہ عدد
  6. ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ---- ایک گٹھی
  7. کالی مرچ (موٹی کُٹی ہوئی) ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. ثابت گرم مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ
  9. دہی پھینٹا ہوا ----- دو پیالی
  10. زردے کا رنگ ---- ایک چٹکی
  11. دودھ ----- آدھی پیالی
  12. کیوڑہ ایسنس ---- چند قطرے
  13. گھی ---- ایک پیالی
METHOD
  • دیگچی میں گوشت ڈال کر اس میں ادرک لہسن٬ پیاز٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے-
  • دہی میں کالی مرچ اور نمک ملا لیں- گوشت کو چولہے سے اتار کر دہی اور گھی ڈال دیں اور ایک طرف رکھ دیں-
  • چاولوں کو گرم مصالحے کے ساتھ ایک کنی (مکمل گلنے سے تین چار منٹ پہلے) ابال لیں- چھلنی میں ڈال کر زائد پانی نکال لیں-
  • بڑے سائز کی دیگچی میں گوشت کو پھیلا کر رکھیں اور اوپر ابلے ہوئے چاول ڈال دیں-
  • زردہ کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس دودھ میں ملا کر چاولوں پر چھڑک دیں- چاول ڈھک کر گرم توے پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر (دم پر) پکائیں-
Reviews & Discussions

so nice mjy green tea nae bnani ati plz green tea bnana btao den plzzzzzzz

  • iqra zafar, sargodha
  • Mon 01 Dec, 2014

Salam

  • Asim Najeeb, Faisalabad
  • Mon 13 Jul, 2009

nice recipe

  • khan, karachi
  • Sat 03 Jan, 2009

All the recipes r best ,thanks

  • ShaziaMajeed, Vehari
  • Wed 29 Oct, 2008