Hariyali Kerri Keema Biryani Recipe in Urdu

Hariyali Kerri Keema Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hariyali Kerri Keema Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hariyali Kerri Keema Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

6308

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from
ہریالی کیری قیمہ بریانی (INGREDIENTS)
  1. بیف کا قیمہ ------ 750 کرام
  2. تیل ----- ایک کپ
  3. پیاز ----- ایک کپ
  4. نمک ---- حسب ذوق
  5. رائی دانہ ----- ایک چائے کا چمچ
  6. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  7. گرم مصالحہ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  8. الائچی پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  9. پسی لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
  10. دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. کیوڑہ واٹر ----- ایک کھانے کا چمچ
  12. جائفل جاوتری پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. پیلا رنگ ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  14. ادرک لہسن پیسٹ ---- دو کھانے کے چم
  15. دودھ ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
  16. کری پتہ ----- بارہ سے پندرہ عدد
  17. پوٹاٹو ویجز ----- تین سے چار عدد
  18. ابلے چاول ----- ایک کلو
  19. چٹنی کے لیے:
  20. ہرا دھنیا ---- ایک گٹھی
  21. پودینہ ---- آدھی گٹھی
  22. ہری مرچ ---- پانچ سے چھ عدد
  23. لہسن ----- دو جوئے
  24. کیری ----- ایک کپ
  25. پانی ----- آدھا کپ
  26. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  27. پسا کھوپرا ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • چاول ابالنے کے لیے:
  • ایک کلو چاول کو نمک٬ زیرہ٬ ثابت گرم مصالحہ٬ چھوٹی الائچی اور تیز پتہ کے ساتھ ابالیں- جب ایک کنی رہ جائے تو پانی سے نکال لیں-
  • چٹنی بنانے کے لیے:
  • ہرا دھنیا٬ پودینہ٬ بھنا کٹا زیرہ٬ ہری مرچیں٬ لہسن کے جوئے٬ کٹی کیری٬ پسا کھوپرا اور پانی کو گرائنڈر میں پیس کر چٹنی تیار کریں-
  • بریانی بنانے کے لیے:
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں کٹی پیاز٬ کری پتہ٬ رائی دانہ٬ ادرک لہسن کا پیسٹ٬ نمک٬ پسی لال مرچ٬ پسی ہلدی٬ پسا دھنیا٬ بھنا کٹا زیرہ٬ پسا گرم مصالحہ٬ پسی الائچی٬ جائفل جاوتری کا پاؤڈر اور قیمے کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں- اس کے بعد یہاں تک پکائیں کہ قیمہ گل جائے- ایک پین میں تیار قیمے کی تہہ لگائیں- اوپر تیار چٹنی شامل کرلیں- اب ابلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگائیں- کیوڑہ اور زردہ رنگ دودھ میں گھول کر ڈالیں- ایک چوتھائی کپ تیل اور تلی ہوئی پیاز شامل کر کے ڈھک کر 8 سے 10 منٹ دم لگائیں- گرم گرم بریانی تلے آلوؤں کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

I am in the phase of noting down recipes in my notebook. I included this Hariyali Kerri Keema Biryani recipe given by your page. I am impressed by the way this website shows you various recipes online.

  • Affery, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016