Ice Cream Without Cream Recipe in Urdu

Ice Cream Without Cream Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ice Cream Without Cream Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ice Cream Without Cream Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:00 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

2002

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

M.kamran naseem from rangpur baghoor (khushab )
کریم کے بغیر گاڑھی آئس کریم (INGREDIENTS)
  1. اجزاء۔۔ کسٹرڈ کسی بھی رنگ کا ==== 2 کھانے کے چمچ
  2. آئس کریم پاؤڈر===== 5 کھانے کے چمچ
  3. دودھ======آدھ کلو
  4. چینی====== ایک پیالی
  5. سونف===== حصبِ ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے ایک جار میں دودھ اور کسٹرڈ کو کو مکس کر کے اس میں سونف ملا دیں اس کے 5 منٹ بعد آئس کریم پاؤڈر مکس کر کے 10 منٹ کے لئے رکھ دیں ۔پھر چینی ملا کر کر مکس کر لیں۔آدھ گھنٹے کے بعد خالی دیچکی کو اچھا سا گرم کر کے اچانک سے مکس کریم اجزاء اس دیشکی میں ڈال کر اس وقت تک ہلاتے رہیں جب تک یہ گاڑھی نہ ہوجائے گاڑھی ہونے پر اتار کر ہلکا ٹھنڈا کر کے فریج میں 5 گھنٹوں کے لیت رکھ دیں ۔پھر نکال کر جوس کے ساتھ نوش فرمائیں#
Reviews & Discussions