۔ چکن کے اندر کے اعضاء نکال دیں اور دھوکر صاف کر یں۔
2۔ سیسم سپڈ یعنی سیسم کے بیج روسٹ کر یں۔ ان کی رنگت گولڈن یلوہو جائے گی اب ان کو موٹاموٹا پیسیں ، پیاز عمدہ کاٹیں۔ پیالے میں سیسم کے بیج اور پیاز، چینی ، چلی آئل ، پسی ہوئی پیپر کارن ، سوئی سوس اور ایم ایس جی کے ساتھ سوس بنانے کے لئے مکس کر یں۔