Jalebi Recipe in Urdu

Jalebi Recipe is a hot favorite for any special occasion. It is a traditional sweet dish of Asian. Now Jalebi is easier to prepare by the help of urdu recipe.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

7

reviews Views

70724

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Lahore
جلیبی (INGREDIENTS)
  1. میدہ آدھ کلو
  2. دودھ آدھ لیٹر
  3. گھی ڈیڑھ پاؤ
  4. چینی دو کلو
  5. زردے کا رنگ ایک ماشہ
  6. بیکنگ پاؤڈر ایک تولہ
METHOD
  • میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا کر تھوڑے سے دودھ میں گوندھ لیں۔ میدہ سخت ہو جائے تو آٹے کی طرح ہاتھ کو پانی لگا کر گوندھتے جائیں یہاں تک کہ خمیر کی صورت پھول جائے۔ باقی بچا ہوا قریباً چھ چھٹانک دودھ اس پھوٹے ہوئے میدے میں ڈال دیں تاکہ یہ گاڑھی ہو کر کریم سی بن جائے آدھ لیٹر پانی میں چینی ڈال دیں۔ زردے کا رنگ بھی ملائیں اور جوش آنے دیں جب تین تار کی چاشنی بن جائے تو اتار لیں۔ ہاتھ کی گرفت میں آجانے والا آب خورہ لے لیں اور اس کے پیندے میں چھید کر لیں۔ فرائینگ پین میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ آب خورے کے سوراخ پر انگلی رکھ کر اس میں میدہ ڈالیں اور فرائینگ پین کے اوپر لا کر سوراخ سے انگلی ہٹا لیں۔ آب خورے کو گردش دیتے رہیں اور جلیبی کی شکل بناتے رہیں ہلکی زردی مائل جلیبیاں ہوں تو شیر ے میں ڈال دیں۔ آدھ گھنٹے تک رہنے دیں شیرہ جذب ہو جائے تو نکال لیں۔ ان پرورق بھی لگا لیں۔
Reviews & Discussions

Nice Recipe.

  • Mehwish Anwar, Lahore
  • Sun 26 Jul, 2020

Agr baking powder na ho

  • Noor, Swabi
  • Wed 25 Jul, 2018

My family is a huge fan of desi food. I just checked out this Jalebi recipe online while making the menu of upcoming dinner party and adding some new tasty dishes in it. I will make it for sure.

  • Sehrish, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

i agree thees recipes

  • hafiz mazhar, Lahore
  • Tue 16 Aug, 2011

very nice great and easy recipes

  • rajazeeshan, gujrat
  • Sat 19 Feb, 2011

dear fiza I cant understand tola means if you plz tell tsp its better for us and how can it makes crispy because my anty makes but not crispy thankyou.

  • Afshan Rahman, Chicago usa
  • Tue 15 Feb, 2011

I really like your all Recipes thanks u for help us for new and easy recipes

  • Rizwana Qayyum , Rawalipindi
  • Sun 13 Feb, 2011