Jam Drops Recipe in Urdu

Jam Drops Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jam Drops Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jam Drops Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3442

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arif from
جام ڈراپس (INGREDIENTS)
  1. مکھن ۔۔ پانچ کھانے کے چمچ
  2. کاسٹر شوگر ۔۔ چھ کھانے کے چمچ
  3. میدہ ۔۔ ایک کپ
  4. کسٹرڈ ۔۔ سات کھانے کے چمچ
  5. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچہ
  6. ونیلا ایسنس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. نمک ۔۔ حسب ذوق
  8. نٹس ۔۔ حسب ذوق
  9. اسٹرابیری جام ۔۔ گارنش کے لئے
  10. خوبانی ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک باؤل میں مکھن اور کاسٹر شوگر کو مکس کرلیں۔ پھر میدہ، کسٹرڈ، بیکنگ پاؤڈر، نیلا ایسنس اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔ ایک کھانے کا چمچ ڈو لے کر ہاتھ سے گول ٹکیہ بنا کر ہلکا سا دبا دیں۔ پھر اسے گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں اور درمیان میں چمچے کی مدد ہلکا سا دبا کر اسٹرابری جام اور کچھ میں خوبانی کا جام لگائیں اور آخر میں نٹس چھڑک کر 180 ڈگری پر پہلے سے گرم اوون میں رکھ دیں۔ اگر ڈو سوٍٍفٹ یا پتلا ہوجائے تو آپ تھوڑی دیر فریج میں رکھیں بیلیں اورپھر بسکٹ بنالیں۔ بن جائیں گے۔
Reviews & Discussions