Japani Adraki Chicken Jhingo Ke Sath Recipe in Urdu

Japani Adraki Chicken Jhingo Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Japani Adraki Chicken Jhingo Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Japani Adraki Chicken Jhingo Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5271

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Karachi
جاپانی ادرکی چکن جھینگوں کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. مکس سبزیاں (حسب پسند) کپ
  2. چکن کٹلٹس چار عدد
  3. جھینگے(صاف کیے ہوئے) چارعدد
  4. ہری پیاز دو کھانے کے چمچے
  5. جنجر سوس بنانے کے لئے:
  6. لہسن کے جوے(چوپ کر لیں) دو عدد
  7. ادرک(چوپ کر لیں) کپ
  8. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  9. چینی تین کھانے کے چمچے
  10. سرکہ 1/3کپ
  11. تل کا تیل دو کھانے کے چمچے
  12. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  13. پانی 1/3کپ
METHOD
  • لہسن ، ادرک، سویا سوس، چینی، سرکہ اور تل کا تیل ایک پیالے میں ڈال کر مکس کر لیں اوراس کو ایک فوڈ پروسیسر میں گرائنڈ کر کے ہموار پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو ایک اوون پروف پیالے میں نکالیں۔ کرن فلور کو پانی میں مکس کر کے اس میں شامل کر لیں اور تیز درجہ حرارت پر 1منٹ کے لئے مائیکروویو میں رکھ دیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو نکال کر چھنی سے چھان لیں۔ ایک بیکنگ ڈش میں مکس سبزیاں رکھیں اور اس میں 3کھانے کے چمچے پانی ڈال دیں۔ اس پر چکن کٹکٹس رکھیں۔ اس کے بعد اس میں جھینگے رکھیں اور اس پر تیار سوس ڈال دیں۔ اب ڈش پر فوائل لگا لیں اور گیس اوون میں 350Cپر 15-20منٹ کے لئے بیک کر لیں جب مرغی گل جائے اور جھینگے گلابی ہو جائیں تونکال کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions