Kaleji Samose Recipe in Urdu

PERSON
Comments (1) 7335 Views 2222
Submited by Afsha from Islamabad

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

کلیجی سموسے

کلیجی کی بوٹیاں 1کلو


بانس کی کتری 250گرام


ہوئی کونپلیں


پیاز 2عدد


چینی 125گرام


کارن فلور آدھ کلو


آئل آدھ کلو


سویاس دوچمچ


نمک حسب ذائقہ

METHOD

کڑاہی میں آدھا تیل کرم کر کے کلیجی کی بوٹیوں کو تھوڑا سا بھو نیں ۔پھر اس میں پیاز ، کارن فلور ، نمک،چینی اور سویا ساس ڈال دیں پھر بانس کی کونپلیں ملادیں ،تین چار منٹ بعد دو چمچے پانی ملا کر چولہے سے اتار لیں ۔آٹے کو تھوڑے پانی کے ساتھ گوندھیں پھر بیلنے سے بیل کر باریک سموسے کی شکل میں پکی ہوئی کلیجی پھر دیں ۔کڑاہی میں بقایا تیل ڈال کر کلیجی بھرے سموسے فرائی کریں ۔بادامی ہونے پر پلیٹ میں رکھ کر مہمانوں کر پیش کریں ۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Delicious
By: tani, Form: karachi, on 07 Sep, 2016