Kali Mirch Main Jhinge Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5077 Views 3333
Submited by Farha from Pishawar

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

کالی مرچ میں جھینگے

جھینگے (پہران) 10-12چھوٹا سائز


لہسن 8-10جوئے


ٹماٹو کیچپ دوٹیبل سپون


نمک حسب ذائقہ


کالی مرچ(پسی ہوئی) دو چائے کا چمچہ


پکانے کا تیل ایک ٹیبل سپون


سرکہ ایک ٹیبل سپون


چلی سوس ایک چائے کا چمچہ


چینی ایک چائے کا چمچ


کارن سٹارچ ایک ٹیبل سپون


ڈارک سویا سوس ایک ٹیبل سپون

METHOD

جھینگوں کے سر اور دم اتار دیں۔ کاٹ کر صاف کر کے بہتے ہوئے پانی میں اچھی طرح سے دھو لیں۔ پھر ان کو خشک کر لیں۔ لہسن کو چھیل کر باریک پیس لیں۔ 2۔تمام اجزاء کو مکس کرنے کے بعد دو چمچ کھانے کے پانی ڈال کر مائیکروویومیڈیم ( 70%)پر بغیر ڈھانپے تین منٹ کے لئے پکنے دیں۔ 3۔گرما گرم پیش کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS