Karchi Korma Recipe in Urdu

Karchi Korma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Karchi Korma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Karchi Korma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Karchi Korma Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

18987

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Jiya Ali from
کراچی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. بیف ۔۔ ایک سے آدھا کلو
  2. دہی ۔۔ ایک کلو
  3. گھی ۔۔ دو کپ
  4. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
  5. پسی لال مرچ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
  6. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  8. پسا دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  9. کیوڑہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  10. نمک ۔۔ حسب ذوق
  11. جائفل ۔۔ آدھی
  12. بادیان کے پھول ۔۔ دو عدد
  13. پیاز ۔۔ تین عدد
  14. الائچی ۔۔ آٹھ سے دس عدد
METHOD
  • گھی میں پیاز لال کر کے نکال لیں۔ گھی میں الائچی کڑکڑائیں۔ پھر اس میں گوشت شامل کر کے لال کریں۔ اب دہی نمک پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈآل کر بھون لیں۔ ساتھ ہی پیاز کو تھوڑے پانی میں پیس کر گوشت میں شامل کردیں۔ گریوی کو حسب ضرورت گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پانی ڈالیں۔ آخر میں جائفل، جاوتری اور بادیان کے پھول کا پاؤڈر شامل کر کے کیوڑہ ڈالیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

muje singar banay ka bhot shoq hai agr koi meri help karen ya un ka number dain ya wo khud muje add kary gay to ma un ka bhot sukar guzr hun ga plz connet me [email protected] Add me plz

  • ali, karachi pakistan
  • Tue 08 Jul, 2014

Saadat Siddiqui you should start modeling i think your personality is like super model or actor why u no try in any drama serial u have good fan following

  • Jia Khan, Karachi
  • Thu 01 May, 2014