Khobani Or Chicken Recipe in Urdu

Khobani Or Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khobani Or Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khobani Or Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5431

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish from karachi
خوبانی اور چکن (INGREDIENTS)
  1. خوبانی خشک ایک پیالی
  2. مرغ کلو گرام
  3. مٹر پیالی
  4. آلو ایک (باریک کا ٹ لیں)
  5. سرخ مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
  6. نمک چائے کا چمچہ
  7. ہری پیاز دو (باریک انچ کے لمبے ٹکڑے کر لیں)
  8. دار چینی ایک ٹکڑا
  9. لونگ دو عدد
  10. لہسن 8جوئے
  11. ادرک ایک ٹکڑا(پیس لیں)
  12. پانی ایک پیالی
  13. مکھن ایک کھانے کا چمچہ
  14. کالی مرچ دو چٹکی
  15. سلاد کے پتے دو(کاٹ لیں)
METHOD
  • رات کو خوبانیاں پانی میں بھگو دیں اور صبح کو ہلکا سا جوش دے کر نرم کر لیں۔ ایک پیالی پانی میں مرغ ابلنے رکھ دیں۔ نمک، دار چینی، لہسن، ادرک اور مرچ ڈال دیں۔ پانی تھوڑا رہ جائے تو آلو، مٹر اور خوبانیاں شامل کر کے دم دیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں سب چیزوں کو تل لیں۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions