Khurasani Biryani Recipe in Urdu

Another tasty specialty of Biryani comes your way; Khurasani Biryani is delicious and unique in taste. Prepared with meat, illaichi, kali Mirch, Zafran blended with spices to give it an aromatic taste. You can try this aromatic Khurasani Biryani recipe at home with ease for dinner parties or Dawat. Try this amazing recipe in Ramadan and get praises from all.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

11479

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Karachi
خراسانی بریانی (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو
  2. رنگ الائچی تین تولہ
  3. سفید، کالا زیرہ تھوڑا سا
  4. پیاز پاؤ
  5. کالی مرچ دو تولہ
  6. گھی ایک پاؤ ز
  7. عفران تین ماشہ
  8. ادرک ایک عدد
  9. دودھ کلو
METHOD
  • گوشت پر نمک عرق ادرک اور پیاز کا پانی ملا کر رکھ دیں پھر دہی میں زعفران، سیاہ مرچیں اور الائچیاں پیس کر ملانے کے بعد گوشت کی بوٹیوں کو اس میں لتھیڑ دیں پھر ایک دیگچے میں زیرہ دال کر اس میں بوٹیوں کی تہ جما دیں اور اوپر سے لونگیں ڈال کر آدھا گھی ڈال دیں چاولوں کو ابال لیں پھر دو مٹھی چاول اور ایک پیالی گوشت اوپر ڈال دیں اور دیگچے کو چولہے پر چڑھا کر اس کے نیچے تیز آنچ کر دیں پھر باقی چاول بھی اس میں ڈال کر اوپر سے باقی گھی بھی ڈال دیں اور دیگچے کا منہ آٹے سے بند کر دیں۔ آنچ اور تیز کر دیں اور دیگچے کے ڈھکنے پر بھی آگ رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد بریانی کا پانی خشک ہو جائے گا۔ اور گھی کی آواز آنے لگے گی۔ اس وقت دیگچے کے نیچے سے آگ ہٹا کر اسے صرف کوئلوں پر دم دیں اس میں زیادہ سے زیادہ 20منٹ لگائے جائیں۔
Reviews & Discussions

The name khurasani biryani is quiet different but in this image its look very good, I think I have to try one time this such a unique recipe.

  • amina, khi
  • Mon 06 Jul, 2015