Lakhnow K Kabab Recipe in Urdu

A unique and delicious specialty, presenting Lucknow k Kebabs. Decorate your dining table with this unique recipe of kebab. You can use beef or mutton minced meat marinated with masala and made in perfect patties shape, fried and served with Chutni.

Lakhnow K Kabab Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

11194

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran from Toronto
لکھنو کے کباب (INGREDIENTS)
  1. اشیا،
  2. گاے کا باریک قیمہ ایک کلو
  3. کچا پپیتہ کھانے کے تین چمچے
  4. پیاز (باریک کاٹ لیں) دو عدد
  5. گرم مسالہ پاوڈر کھانے کا ایک چمچہ
  6. ادرک چاے کا ایک چمچہ
  7. لہسن پیسٹ چاے کے دو چمچے
  8. بادام 14 عدد
  9. لال مرچ پاوڈر چاے کے دو چمچے
  10. تیل کھانے کے دو چمچے
  11. نمک حسب زایقہ
  12. دہی آدھی پیالی
METHOD
  • ترکیب ۔۔ سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھویی پیاز ڈال کر سنہری مایل کر لیں -- اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ،پیاز، ادرک اور چھلے ھوے بادام پیس کر ملا دیں --ساتھ ھی گرم مسالا ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں-ایک بیکنگ ٹرے لیںاور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں ۔مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں۔
Reviews & Discussions

Yes Lakhnow Kababs are tasty I mae them usually when I feel like to eat kabab type of dish.

  • Fakhira, Lahore
  • Tue 09 Jun, 2015