Lasagna Recipe in Urdu

Lasagna Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lasagna Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lasagna Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

16591

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
لزا نیہ (INGREDIENTS)
  1. دودہ۔۔۔۔۔1 لیٹر
  2. میکرونی۔۔۔۔1 پیکٹ
  3. میدہ۔۔۔۔2 کھانے کے چمچ
  4. نمک۔۔۔۔ حسب زوق
  5. پسی کالی مرچ۔۔۔۔۔2/1 چائے کا چمچ
  6. انڈے۔۔۔۔5-4 عدد
  7. ساس بانے کےلئے:
  8. تیل۔۔۔۔۔ 6 کھانے کے چمچ
  9. ادرک لہسن میسٹ۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
  10. ٹماٹر پیوری۔۔۔۔1 کپ
  11. چلی ساس۔۔۔۔2 کھانے کے چمچ
  12. نمک۔۔۔۔۔ حسب زوق
  13. سرکہ۔۔۔۔1 کھانے کا چمچ
  14. پیاز۔۔۔۔2 عدد
  15. شملہ مرچ۔۔۔۔2-1 عدد
  16. پسی کالی مرچ۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
METHOD
  • ایک پین میں دودھ کو گرمک کر لیں۔ اب ایک اور پین میں میدے کو پانی میں گھول لیں اور گرم دودہ اس میں شامل کردیں۔ اب اس میں نمک، پسی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔ ایک پین میں تیل ڈالیں۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ٹماٹر پیوری، چلی ساس، نمک سرکہ، پیاز اور پسی کالی مرچ ڈال کر پکائیں۔ اب ایک باؤل میں انڈوں کو توڑیں۔ اب اس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹیں۔ اب اس ساس کو ابلی میکرونی میں ڈال کر مکس کریں۔ ساتھ ہی بیکنگ ٹرے میں میکرونی کو پھیلالیں اوراس پر بنایا ہوا ریڈ ساس پھیلائیں اور میکرونی ڈال دیں۔ اوپر سے بقیہ ساس ڈال دیں۔ انڈے کو پھیٹ کر اوپر سے ڈال دیں۔ شملہ مرچ، گاجر کے سلائس لگادیں اور بیک کرلیں۔ تیار ہونے پر نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

i am pakistani but my job is iraq i like all recipes i am cook in coumpany aepl every day new dish making all my gust is very happy so thainks for you but i winte all recipes urdu

  • sajid, hilla iraq
  • Tue 11 Nov, 2014