Lofates Recipe in Urdu

Lofates Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lofates Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lofates Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5193

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faiza from Quetta
لوفیٹس (INGREDIENTS)
  1. دہی کپ
  2. لال مرچ چائے کا چمچ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت
  5. کالی مرچ 8عدد
  6. سفید الائچی دو عدد
  7. کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  8. ٹماٹر (گول کٹے ہوئے) دو عدد
  9. تیل کپ
  10. گرم مصالحہ (پاؤڈر ) چائے کا چمچہ
  11. مٹر کپ
  12. کنورمٹن کیوبز دو عدد
  13. لونگ چار عدد
  14. کالی الائچی ایک عدد
  15. دار چینی ایک ٹکڑا
  16. کھانے کا رنگ 4-5اپنی پسند کے
  17. بادام 10عدد
  18. زعفران چائے کا چمچ
METHOD
  • آدھا تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں۔ سارا ثابت گرم مصالحہ، پسا ہوا مصالحہ، ادرک ، لہسن اور دہی ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔ پھر مٹر، چاول، کیوبز کی یخنی اور ڈیڑھ کپ پانی اور نمک ڈال کر ابا لیں۔ جب تمام چیزیں خوب ابل جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چاولوں کو گلا لیں۔ اب زعفران پیس کر ایک چمچ دودھ میں مکس کر یں اور چاولوں پر چھڑک دیں۔ 4مختلف کھانے کے رنگ مثلاً پیلا، لال اور گلابی الگ الگ پانی میں گھول لیں اور چاولوں کے اوپر الگ الگ ڈال دیں۔ چاولوں کو 10منٹ ہلکی آنچ پر دم کے لئے رکھ دیں۔ باقی گھی میں پیاز، براؤن کر کے نکال لیں۔ اسی گھی میں بادام فرائی کر لیں۔ مختلف رنگ کے چاولوں کو ہلکے ہاتھ سے مکس کر یں تاکہ ٹوٹ نہ جائیں۔ ڈش میں ڈال کر براؤن کی ہوئی پیاز اور بادام سے سجائیں۔ چاروں طرف ٹماٹر کے قتلے سجائیں اور پیش کر یں۔
Reviews & Discussions