Loki Raita Recipe in Urdu

Loki Raita Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Loki Raita Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Loki Raita Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6815

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hani Muzaffer from
لوکی کا راتہ (INGREDIENTS)
  1. لوکی ۔۔۔ ایک کپ
  2. دہی ۔۔ دو کپ
  3. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمنچ
  4. گھی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  5. کٹی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  6. زیرہ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
  7. ہری مرچ ۔۔ حسب ضرورت
  8. ہرا دھنیا ۔۔ حسب ضرورت
  9. کوئلہ ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • لوکی کو کش کر کے ہلکا سا اسٹیم کریں اور ٹھنڈا کرلیں۔ دہی میں نمک اور زیرہ ڈآل کر پھینٹ لیں۔ اب اس میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کریں۔ کوئلہ جلا کر ایک پلیٹ میں رکھیں۔ اوپر سئ گھی ٹپکائیں اور جس ڈش میں رائتہ نکالنا ہے اس ڈش کو الٹ کر رکھیں۔
Reviews & Discussions