Long Chara Kabab Masalay Recipe in Urdu

Long Chara Kabab Masalay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Long Chara Kabab Masalay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Long Chara Kabab Masalay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5126

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
لونگ چڑے کباب مصالحے (INGREDIENTS)
  1. بیسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار پیالی
  2. نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. میٹھا سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چٹکی بھر
  4. زردے کا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  5. کٹی ہوئی لال مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  6. پیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد درمیانی
  7. آئل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلنے کے لئے
METHOD
  • تین پیالی بیسن کو چھان کر ایک پھیلے ہوئے تسلے میں ڈال دیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے گوند لیں،پھر پندرہ سے بیس منٹ ہتھلیوں کی مدد سے اچھی طرح رگڑائی کریں۔ اس بیسن کے دو حصے کر لیں،ایک حصے میں میٹھا سوڈا ملا کر پانچ منٹ مزید رگڑ لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر آدھے سے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ بیسن کے دوسرے حصے میں زردے کا رنگ ملائیں اور تھوڑا پانی شامل کر کے گاڑھا سا پیسٹ بنا کر رکھ لیں۔ کڑاہی میں آئل کو تین سے چار منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں اور بیسن کے دونوں حصوں کی پھلکیاں تل کر نکال لیں۔دوسری طرف پین میں نمک ملا ہوا گرم پانی رکھیں اور اس میں سوڈا ملی پھلکیاں ڈال دیں۔پانچ سے سات منٹ رکھ کر احتیاط سے چھلنی میں نکال لیں کہ ٹوٹنے نہ پائیں۔کباب بنانے کے لئے بیسن میں نمک،کٹی ہوئی لال مرچ اور پسی ہوئی پیاز ڈال کر ملائیں۔چٹکی بھر زردہ کا رنگ اور پانی ملا کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں،ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ رکھ لیں۔ پھر اس آمیزہ کو سیخ کباب کی طرح سیخوں پر لگا کر چولہے پر یا کوئلوں پر سینک لیں۔
Reviews & Discussions