Machli Aur Methi Palak Saag Recipe in Urdu

Machli Aur Methi Palak Saag Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Aur Methi Palak Saag Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Aur Methi Palak Saag Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10924

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anjum from Karachi
مچھلی اور میتھی، پالک کا ساگ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی سنگھاڑا/راہو ایک کلو
  2. پالک دو کلو
  3. لہسن آدھا پاؤ
  4. گھی ایک پاؤ
  5. میتھی ایک پاؤ
  6. پیاز آدھا پاؤ
  7. نمک مرچ حسب ذائقہ
METHOD
  • پالک اور میتھی کو علیحدہ علیحدہ باریک کاٹ لیں۔ میتھی کو دھو کر رکھ لیں اور پالک کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں اور پھر سل پر باریک پیس لیں۔ مچھلی کو دھو کر لہسن اور نمک سرخ مرچ پیس کر لگا دیں اور دو سے چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ پھر گھی میں تل کر مچھلی نکال لیں۔ گھی مصالحہ والا علیحدہ رکھ لیں۔اب پیاز سرخ کر یں اور نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بنائیں اس میں میتھی ڈال دیں اور خوب بھونیں یہاں تک کہ میتھی کا رنگ بدل جائے۔ اب اس میں مچھلی والا گھی مصالحہ پالک سب کچھ ڈال دیں اور تھوڑا سا بھونیں اور پھر ذرا سا پانی ڈال کر رکھ دیں اور سوئے ڈال کر دم لگا دیں۔
Reviews & Discussions