Mahi Benazir Recipe in Urdu

Mahi Benazir Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mahi Benazir Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mahi Benazir Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5827

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rija malik from
ماہی بےنظیر (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ۔۔ دو کلو
  2. پیاز ۔۔ ایک عدد
  3. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. گھی ۔۔ آدھا کپ
  5. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. الائچی ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  7. دہی ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  8. ادرک لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  9. لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. لیموں کا رس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. ہری مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
  12. کیوڑا ایک کھانے کا چمچہ
  13. دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  14. ہلدی ۔۔ ایک چائے چمچہ
  15. کری پتہ ۔۔ چند پتے
  16. کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
  17. گرم مصالحہ پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • مچھلی کو سلائس میں کاٹ لیں۔ دہی میں ہلدی نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر پھینٹ لیں۔ اب دہی کے مکسچر میں مچھلی کو میری نیٹ کر کے چھوڑ دیں۔ گرم گھی میں مچھلی کو فرائی کر کے نکال لیں۔ پھر اسی گھی میں پیاز کو فرائی کریں۔ ساتھ میں گرم مصالحہ، لال مرچ، ادرک لہسن، کالی مرچ اور زیرہ فرائی کرکے دہی شامل کرلیں۔ آخر میں تلی ہوئی مچھلی ڈال کر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions